حکومت کا 280ارب کے قر ضہ معاف کر نا قومی خزانہ پر ”ڈکیتی “ہے ‘چوہدری محمدسرور
ہفتہ 23 جولائی 2016 13:47
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جولائی ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے 280ارب کے قر ضہ معاف کیے جانے کو (ن) لیگی حکومتی کی قومی خزانہ پر ”ڈکیتی “قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روزانہ10ارب سے زائد کی کر پشن ہو رہی ہے ملک تباہ ہو رہا ہے اور حکمران قومی خزانہ کو خالی کر رہے ہیں، ملک میں ہر3 خاندانوں میں سے2کے پاس خوراک کی ہے ایسے ملک میں لوگوں کے قر ضے معاف کر نا غر یب عوام کے ساتھ ظلم کی انتہائی ہے،سپر یم کورٹ پاکستان از خود نوٹس لیکر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کر یں۔
ہفتے کے روز گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمدسرور نے کہا کہ ملک میں غر بت کے ہاتھوں تنگ آکر غر یب عوام خود کشیاں کر رہے ہیں اور ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کا سیلاب آیا ہوا ہے ان حالات میں (ن) لیگ کی حکومت کا تین سالوں کے دوران 280ارب83کروڑ99لاکھ کے قر ضے معاف کر نے کا سینٹ میں اعتراف اس بات کا ثبوت ہے کہ حکمرانوں نے غر یب عوام کے خزانہ پرڈکیتی ما ری ہے جسکا ان کو ہر صورت حساب دینا پڑ یگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.