دہشتگردی کے خاتمہ کے لئے موٴثر اور منظم جدوجہد کی ضرورت ہے ‘ پاکستان علماء کونسل
ہفتہ 23 جولائی 2016 15:12
(جاری ہے)
دہشتگردوں نے حرم مسجد نبوی پر حملہ کرنے کی کوشش کی ان کا کو نسا مذہب تھا ۔ دہشتگرد انسانیت اور امن کے دشمن ہیں اور امن پسند قوتوں کو دہشتگردوں کیخلاف متحد ہونا ہوگا۔
ایک سوال کے جواب میں حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ داعش اور حزب اللہ جیسی تنظیمیں اسلام کی نمائندہ نہیں ہیں ۔شام ،عراق میں دہشتگرد اور انتہاپسندتنظیمیں بغیر کسی مسلک و مذہب کی تفریق کے انسانیت کا قتل عام کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات روز روشن کی طرح واضح ہے کہ جب تک شام ،عراق ،فلسطین ،کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوتا دنیا میں حقیقی طور پر امن قائم نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے میونخ پولیس چیف کے اس بیان کو سراہا جس میں انہوں نے میونخ جرمنی میں ہونے والی دہشتگردی کا مسلمانوں اور اسلام سے تعلق یکسر مسترد کردیا ۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے اسی طرح کے اقدامات کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.