کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حق خود ارادیت ملنا چاہئے ‘کشمیریوں کی جدوجہد حریت پسندی ہے نہ کہ دہشتگردی‘ کشمیر میں جاری جارحیت کو بند کرانے میں عالمی برادری کردار ادا کرے ،کشمیر میں آذادی کی تحریک ہے ، علیحدگی کی نہیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کے چیئرمین سینیٹر عبدالقیوم ، مسلم لیگ (ن) کے رہنما ظفر علی شاہ اور دیگر کاا ظہار یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب
ہفتہ 23 جولائی 2016 19:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جولائی ۔2016ء ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) سینیٹر عبدالقیوم ، مسلم لیگ (ن) کے رہنما سید ظفر علی شاہ، سابق سفیر اشتیاق احمد اندرابی اور دیگر نے کہاہے کہ کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حق خود ارادیت ملنا چاہئے ،کشمیریوں کی جدوجہد حریت پسندی ہے نہ کہ دہشت گردی،کشمیر میں جاری جارحیت کو بند کرانے میں عالمی برادری کردار ادا کرے ،کشمیر میں آزادی کی تحریک ہے ، علیحدگی کی نہیں۔
وہ ہفتہ کو یہاں تحقیقی ادارہ مسلم انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام کشمیر ی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے نکالی گئی ریلی سے خطاب کر رہے تھے ۔ریلی کا انعقاد چائنہ چوک تا نیشنل پریس کلب کیا گیا جس کا مقصد بھارتی مظالم کے خلاف آواز بلند کر نا ، کشمیریوں کے جذبہ حریت کو خراج تحسین پیش کرنا ور کشمیری بھائیوں کو پیغام دینا تھا کہ پاکستانی قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.