کار ساز کمپنی ہنڈا نے 2016ماڈل سوک پاکستان میں متعارف کر وا دی
ہفتہ 23 جولائی 2016 19:33
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جولائی ۔2016ء ) ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے سوِک کا نیا ماڈل، جس کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا، پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کروادیاہے۔10 ویں جنریشن کی جدید ترین ہنڈا سوِک کی تقریب رونمائی گزشتہ روز فلیٹیز ہوٹل لاہور میں ہوئی جس کے تین گریڈز ،1.8 i-VTEC، 1.8 i-VTEC Oriel اور پہلی بار VTEC TURBO پاکستانی مارکیٹ میں دستیاب ہوں گے۔
ہنڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ کے ریجنل آپریشنز (ایشیا اور اوشیئنیا) کے چیف آپریٹنگ آفیسر مسٹر نوریاکی ایبے نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی مارکیٹ میں آگے بڑھنے کی زبردست صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے پورے وثوق سے کہا کہ ’میڈ اِن پاکستان‘ نئی سوِک اپنے منفرد اور خوبصورت ڈیزائن، اور بہترین کارکردگی کی بِنا پر پاکستانی شائقین ضرور پسند آئے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.