اورنج لائن منصوبے کر کام کرنے والی کرین رکشہ اور موٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئی ،4 افراد جاں بحق،3زخمی
فہد شبیر اتوار 24 جولائی 2016 09:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جولائی۔2016ء)لاہور کے علاقہ دروغہ والا میں اورنج لائن منصوبے پر کام کرنے والی کرین نے رکشہ اور موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق اور3 زخمی ہو گئے ۔حادثے کے بعد کرین ڈرائیور فرار ہو گیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق اورنج لائن منصوبہ مزید تین زندگیاں نگل گیا اور آج علل صبح کرین نے مزید تین افراد کو لقمہ اجل بنا دیا ، کرین منصوبے کی تعمیر پر کام کر رہی تھی کہ بے قابو ہو کر پاس گزرتے رکشے اور موٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئی ۔
حادثے میں 4افراد جاں بحق ہو گئے جن میں سے تین کی شناخت امجد ، عامر اور نعمان کے ناموں سے ہو ئی ہے تاہم ایک نوجوان کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ۔ کرین کی ٹکر سے زخمی 3افراد کو سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ کرین کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جس کی تلاش کیلئے پویس نے کوشش شروع کر دی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.