شا ہ نکڈر میں بہت جلدگر لز ڈ گر ی کا لج کی تعمیر کا کا م شروع کردیا جا ئے گا،ر انا منور غوث

پیر 25 جولائی 2016 13:02

سلانوالی۔25 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جولائی۔2016ء)شا ہ نکڈر میں بہت جلدگر لز ڈ گر ی کا لج کی تعمیر کا کا م شروع کردیا جا ئے گا ۔

(جاری ہے)

وز یر اعلی پنجاب نے کا لج کی تعمیر کیلئے ایک کر وڑ رو پے کے فنڈ ز بھی جا ر ی کر دیئے ہیں حلقہ کے لو گو ں کو تمام بنیا د ی سہو لیا ت کی فراہمی میرامشن ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے رکن صو با ئی اسمبلی ر انا منور غوث نے مو ضع شا ہ نکڈر میں مسلم لیگی کا ر کنو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ا نہوں نے کہا کہ حلقہ میں ار بو ں رو پے لا گت سے ترقیاتی کا م جا ری ہیں جو ہما ر ی عوامی خدمت اور وعدوں کی پاسدار ی کا منہ بولتاثبوت ہیں ۔