وزارت قانون و انصاف میں تقرریاں قانون کے مطابق ہیں،ہائرنگ رولزکی خلاف وزری نہیں کی گئی،وزارت قانون انصاف کا وضاحتی بیان
پیر 25 جولائی 2016 18:37
اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جولائی ۔2016ء) وزارت قانون انصاف نے وضاحت کی ہے کہ وزارت قانون و انصاف میں تقرریاں قانون کے مطابق ہیں،ہائرنگ رولزکی خلاف وزری نہیں کی گئی ۔وزارت قانون کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت قانون و انصاف خالص تکنیکی ادرہ ہے جس میں 1947ء سے دفتری امور کو نمٹانے کے لئے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ریٹائرز ججز اور وکلاء برادری سے چناؤ کیاجاتا ہے ۔
بتایا گیا ہے کہ وزارت کے اعلٰی حاضر سروس افسران کا تعلق ماتحت عدلیہ (ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز )سے تھا لیکن جوڈیشل پالیسی 2009ء میں حاضر سروس ججز کی وزارت میں تقرریوں پر پابندی لگا دی گئی تھی جس پر وزارت نے مینجمنٹ کے لئے ٹیکنکل پوسٹوں کی تخلیق کی کیونکہ قانونی تعلیم اور تجربہ نہ ہونے پر معمول کے ملازمین یہ خدمات سرانجام نہیں دے سکتے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.