پاکستان اور افغانستان کے درمیان بہترین تعلقات ضروری ہیں ،دونوں ممالک کے پاس دوستی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ‘سراج الحق
افغانستان میں پائیدار امن ضروری ہے اور ہم امن و امان کے حوالے سے افغان عوام کو سپورٹ کریں گے‘امیر جماعت اسلامی
پیر 25 جولائی 2016 22:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جولائی ۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بہترین تعلقات ضروری ہیں ،دونوں ممالک کے پاس دوستی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ،اگر مسائل پیدا ہوتے ہیں تو دونوں کو نقصان ہوگا،باڈر کرائسسز کے بعدبات چیت کا آغازمثبت اقدام ہے ،افغانستان میں پائیدار امن ضروری ہے اور ہم امن و امان کے حوالے سے افغان عوام کو سپورٹ کریں گے۔
قوم جلد ازجلد کشمیر کوپاکستان کا حصہ اور کشمیری مسلمانوں کو بھارتی ظلم و جبر سے آزاددیکھنا چاہتی ہے جبکہ حکمران گزشتہ 70سال سے محض دعوؤں اور نعروں سے عوام کودھوکہ دے رہے ہیں ،کشمیر پر متفقہ قومی موقف اور پھر قومی ایکشن پلان کی طرح اس پر عمل درآمدسے ہی کشمیر کو بھارتی قبضے سے آزاد کروایا جاسکتا ہے ،29جولائی کو اسلام آباد میں کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس میں مسئلہ کشمیر کے حل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.