سنگیتا نے نور کیخلاف رٹ دائر کر دی‘پانچ کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھی بھجوا دیا
بدھ 27 جولائی 2016 13:40
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جولائی ۔2016ء) فلم سٹار اور ہدایتکارہ سنگیتا نے اداکارہ نور کی جانب سے فلم میں کام کا معاوضہ نہ دینے پر لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دی، ساتھ ہی ساتھ 5 کڑور کے ہرجانے کا نوٹس بھی بھجوا دیا ہے۔
(جاری ہے)
پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فلم سٹار اور ہدایتکارہ سنگیتا نے کہا کہ اداکارہ نور نے ان سے اپنی فلم میں کام کرنے کا معاہدہ کیا اور معاوضہ کی رقم چار لاکھ طے پائی۔
سنگیتا نے الزام عائد کیا کہ انہوں نے فلم میں 22 دن کام کیا لیکن انہیں ایک روپیہ بھی معاوضہ نہیں دیا گیا بلکہ نور کی جانب سے بیان دیئے گئے کہ جس نے جو کرنا ہے کر لے وہ کسی سے نہیں ڈرتیں۔اس پر فلم سٹار سنگیتا کی جانب سے نور کے خلاف ہائی کورٹ میں رٹ دائر کر دی گئی ہے اور اداکارہ نور کو 5 کڑور کے ہرجانے کا نوٹس بھی بھجوا دیا گیا ہے۔ 16 اگست کو اداکارہ نور کو لاہور ہائی کورٹ میں طلب کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
-
حازم بنگوار کا ان کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب
-
سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی
-
بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
-
سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
-
دلجیت دوسانجھ نے شازیہ منظورکا مشہورپنجابی گانا گایا، ویڈیووائرل
-
معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
شادی کے 10منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی،نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
-
فلم اسٹارز کے ساتھ لوگوں کا سیٹ پرجانا وسائل کا زیاں ہے، فرح خان
-
سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.