کراچی میں ٹارگٹ کلرز کو جنوبی افریقہ ، تھائی لینڈ اور برطانیہ سے فنڈنگ جاری ہے۔ شہرمیں7950 آپریشنز کیے گئے، گرفتار افراد میں 1236 دہشتگرد،848 ٹارگٹ کلرز، 403 بھتہ خوراور 143 اغوا کار تھے ۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو رینجرز حکام کی بریفنگ
میاں محمد ندیم بدھ 27 جولائی 2016 16:34
کراچی (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔27جولائی۔2016ء) کراچی میں ٹارگٹ کلرز کو جنوبی افریقہ ، تھائی لینڈ اور برطانیہ سے فنڈنگ جاری ہے۔کراچی میں 7950 آپریشنز کیے گئے، گرفتار افراد میں 1236 دہشتگرد،848 ٹارگٹ کلرز، 403 بھتہ خوراور 143 اغوا کار تھے،حیدر آباد سے 12 ایسے افراد گرفتار کیے جو رینجرز کی وردی پہن کر آپریشن کر رہے تھے۔
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں رینجرز حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کراچی میں 2013 کے بعد سے اب تک 7950 آپریشن کیے گیے۔ 6361 افراد کو پولیس، 221 کو ایف آئی اے اور دیگر اداروں کے حوالے کیا گیا۔ گرفتار افراد میں سے 1158 کو بغیر ایف آئی آر کے رہا کر دیا گیا۔ 1313 افراد نے ضمانت حاصل کی جبکہ 188 کو سزا ہوئی۔گرفتار افراد میں 1236 دہشتگرد ، 848 ٹارگٹ کلرز، 403 بھتہ خور اور 143 اغوا کار تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
-
گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی، وزیراعلیٰ سندھ
-
سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ توہین عدالت کی کارروائی نہیں کر سکا تو ہائی کورٹ ججز کیسے کریں گے؟. جسٹس اطہرمن اللہ
-
امریکی سفیر سے ہونے والی ملاقات کو مثبت سمجھتا ہوں،بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.