سپریم کورٹ نے ناقص دودھ،ناقص پانی،،بھینسوں کو لگائے جانے والے مصنوعی ٹیکوںکے استعمال اور مرغیوں کی افزائش کے لئے دی جانے والی ناقص خوراک کے معاملے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو متعلقہ محکموں سے تفصیلی جواب لے کر عدالتی معاونت کے لئے طلب کر لیا۔
عمر جمشید جمعرات 28 جولائی 2016 14:38
(جاری ہے)
عدالت نے ریمارکس دئیے کہ پیسے دے کر بھی شفاف پانی کی بوتل دستیاب نہیں ہے،،اگریہی صوتحال رہی توآئندہ دو سالوں میں پاکسان کا ہر شہری ہیپاٹائیٹس سی جیسے موذی مرض میں مبتلا ہو گا جو لمحہ فکریہ ہے۔
عدالت نے مزیدریمارکس دئیے کہ زائد دودھ کے حصول کے لئے بھینسوں کوصحت کے لئے خطرناک ٹیکے لگائے جائے رہے ہیں جبکہ مرغیوں کو ایسی خوراک فرام کی جا رہی ہے جس سے انسانوں میں بیماریاں پھیل رہی ہیں۔عدالت نے کہا کہ بادی النظر میں نا پانی سے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے اور قوانین کے برعکس ہے۔عدالت نے اڈووکیٹ جنرل پنجاب کو ناقص پانی سے متعلق ہائیکورٹ میں دائر انٹراکوٹ کی تفصیلا عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ناقص دودھ،ناقص پانی،،بھینسوں کو لگائے جانے والے مصنوعی ٹیکوںکے استعمال اور مرغیوں کی افزائش کے لئے دی جانے والی ناقص خوراک کے معاملے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو متعلقہ محکموں سے تفصیلی جواب لے کر عدالتی معاونت کے لئے طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.