راس الخیمہ: متحدہ عرب امارات کا وہ علاقہ جہاں سب سے کم گرمی پڑتی ہے
جمعرات 28 جولائی 2016 14:45
راس الخیمہ:(اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2016ء): متحدہ عرب امارات میں گرمی کے موسم میں درجہ حرارت 45سینٹی گریڈ سے اوپر رہنا معمول کی بات ہے ۔ لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ متحدہ عر ب امارات کا ایک ایسا بھی علاقہ بھی ہے جہاں گرمی کے موسم میں بھی درجہ حرارت 30 سے 35کے درمیان رہتا ہے ۔
(جاری ہے)
راس الخیمہ کے پہاڑی سلسلے جبل جیس میں دن کے اوقات میں بھی درجہ حرارت 30سے 35کے درمیان ہی رہتا ہے ۔
جبکہ سہ پہر میں درجہ حرارت گرنا شروع ہوتا ہے ۔ اور رات میں 20سینٹی گریڈ سے بھی کم ہو جاتا ہے ۔ کل جب پورے امارات میں تقریباََ درجہ حرارت 45سینٹی گریڈ سے اوپر تھا۔ لیکن جبل جیس پر اس وقت درجہ حرارت صرف31سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جبل جیس کی سب سے اونچی چوٹی سطح سمندر سے1934میٹر بلند ہے ۔ 2009میں اس پہاڑی سلسلے پر برف باری ہوئی تھی ۔مزید اہم خبریں
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.