وزیر مملکت پانی و بجلی کا پنڈی گھیپ کا دورہ ، غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ اور اضافی بلوں کے معاملے پر اہل علاقہ کی شکایات سنیں
جمعرات 28 جولائی 2016 15:38
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے پنڈی گھیپ کا اچانک ایک دورہ کیا، اس موقع پر شکایات کے اندرا ج کیلئے مقامی مساجد میں اعلان کرکے اہل علاقہ کو اپنی شکایات درج کرنے کیلئے بلایا گیا۔
وزیر مملکت نے صارفین کو بھیجے گئے ٹی ایم او کے بل فوری واپس کرنے کی ہدایت کی۔ عابد شیر علی نے کہا کہ غلط طور پر بھیجے گئے بجلی کے بلوں سے متعلق فوری تحقیقات کی جائے۔وزیر مملکت عابد شیر علی نے علاقے میں غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ کا سختی سے نوٹس لیا اور کہا کہ سرکاری ملازمین عوام کے خادم ہیں، عوام کی ہر حال میں خدمت کریں۔مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.