فلڈ سیل محکمہ آبپاشی حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے صوبے کے دریاؤں میں سیلاب کی صورتحال کی تازہ ترین ریورٹ

جمعرات 28 جولائی 2016 21:16

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جولائی ۔2016ء) سیلاب سے خبر دار کرنے والے صوبائی ادارے فلڈ سیل محکمہ آبپاشی حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے صوبے میں دریاؤں کی صورتحال کے بارے میں جمعرات کی شام جاری کردہ تازہ ترین ریورٹ کے مطابق دریائے کابل میں ورسک،نوشہرہ،دریائے سندھ میں تربیلہ اور دریائے پنجکوڑہ میں دیر کے مقامات پر نچلے درجے کے سیلاب ہیں جہاں پانی کا اخراج باالتریب34530، 49200، 250000اور10796کیوسک ریکارڈکیا گیا جبکہ صوبے کے باقی دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :