آرمی چیف کی چینی سفارت خانے کے زیر اہتمام تقریب میں شرکت
پاک فوج اور عوام کو چین کیساتھ عظیم دوستی پر فخر ہے، پاک چین راہداری منصوبہ گیم چینجر ہے: تقریب کے دوران اظہار خیال
محمد علی جمعرات 28 جولائی 2016 22:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 جولائی ۔2016ء ) آرمی چیف نے چینی سفارت خانے کے زیر اہتمام تقریب میں شرکت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کی جانب سے چینی پیپلز لبریشن آرمی کی 89 ویں سالگرہ کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں آرمی چیف راحیل شریف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے پیپلزلبریشن آرمی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزلبریشن آرمی طاقتورترین فوج ہے۔
آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج اور عوام کو چین کیساتھ عظیم دوستی پر فخر ہے۔ پاک چین راہداری منصوبہ گیم چینجر ہے جس سے 100 ملین لوگوں کی زندگی میں واضح بہتری آئے گی. منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے پاک فوج بھرپور تعاون فراہم کرے گی۔ سی پیک کی بر وقت تکمیل کو کسی رکاوٹ کے بغیر یقینی بنایا جائیگا جبکہ سی پیک کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہمارا قومی عزم ہے.مزید اہم خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.