ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات کی غیر قانونی شکار کی روک تھام کیلئے ٹیمیں تشکیل
ٹیموں کی کارروائی‘لالی ،طوطے اور گھریلو چڑیا کی نیٹنگ کرتے5ملزمان رنگے ہاتھوں پکڑے لیے محکمہ کے افسران قانون کی بالا دستی کیلئے بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھیں ‘ڈی جی وائلڈ لائف خالد عیاض
جمعرات 28 جولائی 2016 22:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جولائی ۔2016ء) ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب خالد عیاض خان کی لاہوراور گوجرانوالہ میں غیر قانونی شکارکی روک تھام کیلئے تشکیل دی گئی، ٹیموں نے دریائے راوی کے پار لالی اورگھریلوچڑیا کی نیٹنگ کرنے پر 2افرادجبکہ گوجرانوالہ میں طوطے پکڑنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ان سے مال مقدمہ برآمد کرکے ملزمان سے 50ہزارروپے محکمانہ معاوضہ وصول کرلیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف لاہور کو خفیہ اطلاع ملی کہ چند لوگ لالی اور گھریلو چڑیوں کی نیٹنگ میں مصروف ہیں جس پر انہوں نے انسپکٹر وائلڈ لائف میاں نذیر احمد اور وائلڈ لائف واچر سیف اﷲ پر مشتمل ٹیم تشکیل دی جس نے دریائے راوی کے پار چھاپہ مار کر شکار میں مصروف ملزمان امجدعلی عرف کالو و لد برکت علی اور محمد بوٹا ولد نذیر احمد کے قبضے سے 2جال ، ایک سانپ اور دیگر سامان قبضے میں لیکر چالان کردیا ہے جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.