کراچی آپریشن جاری رکھنے کیلئے رینجرز کے اختیارات میں اضافہ کیا جائے ، ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے عام آدمی متاثر ہوگا
جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما سینیٹر حافظ حمد اللہ کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 29 جولائی 2016 16:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کراچی میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کو جاری رکھنا چاہئے۔ کراچی پاکستان کا معاشی مرکز ہے اگر امن و امان کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو تجارتی و کاروباری سرگرمیاں متاثر ہونگی ۔
انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے کراچی آپریشن پر اتفاق کیا تھا اس تناظر میں رینجرز کے اختیارات میں اضافہ کیاجائے تاکہ جرائم پیشہ لوگ فائدہ نہ اٹھا سکیں ۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے شہر دمام میں پاکستانی قید ہیں ۔ حکومت اور وزارت خارجہ کو ان کو ملک واپس لانے کیلئے کام کرنا چاہئیے اس طرح انڈونیشیاء میں سزائے موت پانے والے پاکستانی کی سزا پر میڈیا نے مثبت کردار ادا کیا ، اس حوالے سے انڈونیشیاء میں پاکستانی سفیر مبارکباد کے مستحق ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
-
پیرس کی مشہور شاہراہ پر ’دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان‘ سجے گا
-
پاکستان: مارخور کے تحفظ کے عالمی دن پر علاقائی تعاون پر زور
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج پھر 1800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے 100 ارب روپے سرپلس بجٹ پیش کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.