جدہ: موبائل فون شعبے میں سعودائزیشن پالیسی کو لاگو کرنے میں مشکلات
جمعہ 29 جولائی 2016 18:01
جدہ: (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29جولائی 2016ء): سعودی وزارتِ عمل کی طرف سے موبائل فون کے شعبے میں سعودائزیشن کو لاگو کرنے کے لیئے کافی اقدامات کیئے جارہے ہیں۔ اور جس کے خاطر خواہ نتائج بھی آ رہے ہیں۔ لیکن سعودی دکاندار جو ان سعودی شہریوں کو رکھ رہے ہیں ۔وہ مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
جدہ کی موبائل مارکیٹ کے دوکاندار کا کہنا ہے کہ سعودی نوجوان دوکانوں پر کانٹر صاف کرنا ، موبائل کے ڈبے وغیرہ رکھنا نہیں چاہتے اور اس کام کو چھوٹا کام سمجھتے ہیں۔
سعودی شہری چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد دوکانوں کے مالک بن جائیں۔ بہت سے سعودی 5000ریال پر کام کرنے کے لیئے تیار نہیں ۔ جبکہ ان کو خدشہ ہوتا ہے کہ انہیں تنخواہ بھی دیر سے ملے گی۔ سب بڑھ کر سعودی نوجوان جو دوکانوں پر کام کر رہے ہیں ۔ان کو اس کام میں کوئی مستقبل دکھائی نہیں دے رہا۔ ان تمام وجوہات کی بنا پر دوکانداروں کو سیریس سعودی ملازمین میسر نہیں آرہے ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.