سسٹم کو ڈسٹرب کر کے اس نظام کو بہتر نہیں کیا جا سکتا ، مسائل کو مل بیٹھ کر حل کرنا ہے‘ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ
ججز اﷲ کو حاضر و ناظر جان کر میرٹ کے مطابق فیصلے کریں‘ پروفیشنلزم کو اپنائیں، ان کے پیچھے چٹان کی مانند کھڑا ہوں‘ سائلین کو ریلیف دینا اور ضلعی عدالتوں کو فعال بنانا اولین ترجیح ہے‘ ضلعی عدلیہ نے ای جوڈیشری کی بنیاد رکھ دی ، ٹیکنالوجی سے ضلعی عدلیہ میں انقلاب آ جائے گا ، ہم اپنی آئندہ نسلوں کو بہترین سسٹم دے کر جائیں گے‘ جسٹس سید منصور علی شاہ کا پہلے جوڈیشل آئی ٹی فیئر کے موقع پر خطاب
جمعہ 29 جولائی 2016 19:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جولائی ۔2016ء) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ سسٹم کو ڈسٹرب کر کے یا ہڑتالیں کر کے اس نظام کو بہتر نہیں کیا جا سکتابلکہ مسائل کو مل بیٹھ کر حل کرنا ہے‘ ججز اﷲ کو حاضر و ناظر جان کر میرٹ کے مطابق فیصلے کریں‘ پروفیشنلزم کو اپنائیں، ان کے پیچھے چٹان کی مانند کھڑا ہوں‘ سائلین کو ریلیف دینا اور ضلعی عدالتوں کو فعال بنانا اولین ترجیح ہے‘ ضلعی عدلیہ نے ای جوڈیشری کی بنیاد رکھ دی ہے، ٹیکنالوجی سے ضلعی عدلیہ میں انقلاب آ جائے گا اور ہم اپنی آئندہ نسلوں کو بہترین سسٹم دے کر جائیں گے۔
وہ جمعہ کو یہاں پہلے جوڈیشل آئی ٹی فیئر کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر جسٹس انوارالحق، جسٹس سردار محمد شمیم احمد خان، جسٹس کاظم رضا شمسی، جسٹس محمود مقبول باجوہ اور جسٹس عائشہ اے ملک سمیت دیگر فاضل ججز، وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل چوہدری محمد حسین اور چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ ڈاکٹر عمر سیف بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.