مراد علی شاہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں،خرم شیرزمان

جمعہ 29 جولائی 2016 21:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جولائی ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی اوروزارت اعلی کیلئے مراد علی شاہ کے مدمقابل پی ٹی آئی کے رکن خرم شیر زمان نے کہاہے کہ مراد علی شاہ کو وزیر اعلی منتخب ہونے پر تحریک انصاف کی طرف سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سندھ اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہاکہ نئے وزیراعلی سے تعلیم اور صحت کی بہتری کے لیے کام کرنے کی امیدہے۔

متعلقہ عنوان :