مال روڈ ہوٹل میں لڑکی کی ہلاکت کا معاملہ، رابعہ کا پوسٹمارٹم مکمل کر لیاگیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 جولائی 2016 11:25
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 جولائی 2016ء) : لاہور کی معروف شاہراہ مال روڈ پر موجود ایک ہوٹل کے کمرے سے گذشتہ روز ایک لڑکی کی لاش برآمد ہوئی تھی۔ تحقیقات کے بعد لڑکی کی شناخت ہوئی تو معلوم ہوا کہ ہلاک لڑکی کا نام رابعہ نصیر تھا اور وہ کوئین میری کالج کی طالبہ تھی۔ پولیس نے بتایا کہ رابعہ نصیر کے بیگ سے پستول اور گولیاں برآمد ہوئیں۔
جس کے بعد پولیس نے دعویٰ کیا کہ بظاہر یہ معاملہ خود کُشی کا معلوم ہوتا ہے۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا جہاں رابعہ کا پوسٹمارٹم مکمل کر کے اس کی لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے۔ پوسٹمارٹم کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق رابعہ کی موت سر میں گولی لگنے کی وجہ سے ہوئی ، رپورٹ میں بتایا گیا کہ رابعہ نصیر کے جسم پر تشدد کے کوئی نشانات نہیں ملے جبکہ رابعہ کی انگلیوں کے نمونے فرانزک لیب میں بھجوادئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.