ریفرنس دائر کرنیوالوں کو فیصلوں کا انتظار بھی کرنا چاہیے ،ٹی او آرز کمیٹی کا اجلاس بلانے کیلئے اسپیکر سے رابطہ ہوا ہے ‘ پرویز رشید
ہفتہ 30 جولائی 2016 15:30
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ریفرنس دائر کرنے والوں کو اپنے اداروں پر اعتماد کرنا چاہیے اور ان کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے، جب تک فیصلہ نہیں آتا سڑکوں پر آنا بلا جواز ہے ۔
عوام صرف حکومت ہی نہیں اپوزیشن کی کارکردگی اور رویے پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے اور عوام ہی بہترین فیصلہ کرنے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ماضی میں مہم جوئی دیکھ چکے ہیں اس لئے ہمیں کوئی پریشانی لاحق نہیں۔صرف ایک پریشانی ہے کہ لوگ چاہتے ہیں کہ کام ہوتا رہے ،کوئی رکاوٹ پیدا نہ ہو،سرمایہ کاری میں اضافہ ہو لیکن اس قسم کی تحریک سے ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ پیدا ہوں گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.