پیرس حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں پاکستانی شہری کو آسٹریا سے گرفتار کرکے فرانس کے حوالے کردیا گیا
میاں محمد ندیم ہفتہ 30 جولائی 2016 16:27
پیرس(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔30جولائی۔2016ء) فرانس کے حکام نے پیرس میں ہونے والے حملوں میں ملوث شدت پسند تنظیم داعش کے 2 مشتبہ ارکان پر دہشت گردی کے الزامات عائد کردیئے، جن میں مبینہ طور پر ایک پاکستانی بھی شامل ہے۔ نومبر 2015 میں پیرس میں دہشت گردوں نے 6 مقامات پر حملے کیے تھے، دھماکوں اور فائرنگ کے یکے بعد دیگرے واقعات میں 130 ہلاکتیں ہوئی تھیں، جبکہ حملوں کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کی تھی۔
فرانسیسی ذرائع ابلاغ نے عدالتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ 29 سالہ الجیرین عدیل حدیدی اور 35 سالہ پاکستانی محمد عثمان پر دہشت گردوں کے ساتھ مل کر مجرمانہ سازش کے الزامات عائد کیے گئے۔تفتیش کاروں کا ماننا ہے کہ مذکورہ ملزمان نے 3 اکتوبر کو یونانی جزیرے لیروس سے پناہ گزینوں سے بھری ا±سی کشتی میں سفر کیا،جس میں 13 نومبر کے حملہ آور بھی سوار تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.