پاکستان کی سیاحت کرنے والے چینی سیاحوں کی تعداد میں زبردست اضافہ
ہفتہ 30 جولائی 2016 19:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جولائی ۔2016ء) رواں سال کی پہلی ششماہی میں سیرو تفریح کی غرض سے پاکستان کی سیاحت کرنے والے چینی سیاحوں کی تعداد میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق چینی شہری دنیا بھر کی سیاحت کے لئے مشہور ہیں تاہم اب ان کی پسندیدہ سیاحتی منزل میں پاکستان بھی شامل ہو گیا ہے ۔ رواں سال چینی سیاحوں نے جنوبی ایشیائی ممالک میں پاکستان کی سیاحت کو ترجیح دی ۔
چین کی معروف ٹریولنگ کمپنی کے ڈائریکٹر شی یو ہوان نے بتایا کہ حالیہ سالوں میں دونوں ممالک کے مابین باہمی تعلقات میں گرم جوشی کے بعد چینی سیاحوں نے پاکستان کو سیاحت کے لئے ترجیحات میں شامل کر لیا ہے ۔ پاکستانی صدر ممنون حسین نے حال ہی میں اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ پاکستان بحیرہ جنوبی چین ، تائیوان اور تبت کے معاملہ پر چینی موقف کی بھرپور حمایت کرتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.