روی چندرن ایشون کم ٹیسٹ میچز میں 200وکٹیں مکمل کرنے کے قریب پہنچ گئے
محمد علی پیر 1 اگست 2016 21:18
کنگسٹن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار یکم اگست ۔2016ئ) پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ کے لیے تو ٹیسٹ کرکٹ میں تیزترین وکٹوں کی سنچری کاریکارڈ مشکل نظر آرہا ہے تاہم بھارتی آف سپنر ایشون ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے کم میچز میں وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کرنے کے قریب آگئے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق29سالہ روی چندرن ایشون نے ویسٹ انڈیز میں جار ی دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پانچ کھلاڑی آﺅٹ کئے جس کے ساتھ ہی 34 ٹیسٹ میچز میں آف سپنر کی وکٹوں کی تعداد 188 ہو گئی، ایشون ویسٹ انڈیز کے خلاف اگلے ٹیسٹ تک مزید12 وکٹیں لےکر آسٹریلیا کے کلیری گریمٹ کا80 برس پرانا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں ۔
گریمٹ نے36 ٹیسٹ میچز میں تیز ترین200 وکٹیں مکمل کی تھیںجبکہ آسٹریلیا کے ڈینس للی اور پاکستان کے وقار یونس نے38 ٹیسٹ میچز میں وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کی۔ ایشون اگر تیسرے ٹیسٹ میں یہ کارنامہ سر انجام نہ دے سکے تو سیریز کے چوتھے ٹیسٹ تک بھی12 وکٹیں لیکر گریمٹ کا تیزترین200 وکٹوں کاعالمی ریکارڈ برابر کردیں گے تاہم مزید ایک ٹیسٹ میں سنگ میل عبور کرنے صورت میں وہ ڈینس للی اور وقار یونس کی جگہ دوسرے نمبر پر آجائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم اینڈ کمپنی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں جدوجہد کرے گی: محمد حفیظ
-
آئی سی سی نے نیپال کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں سندیپ لامیچنے کی شمولیت کی منظوری دے دی
-
ندا ڈار نے ویمنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی کے لیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان
-
فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ بن گئے
-
پاکستان میں سیف گیمز ہوں گی یا نہیں میں کافی پرجوش ہوں ،اعصام الحق
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا
-
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
-
’کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے‘ : شاہین آفریدی
-
پی ایس ایل 10: پی سی بی اور فرنچائزز پلے آف اور فائنل انگلینڈ میں کروانے پر متفق
-
رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.