تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری جنرل جہا نگیر خان ترین دادا بن گئے

منگل 2 اگست 2016 22:48

تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری جنرل جہا نگیر خان ترین دادا بن گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 اگست ۔2016ء) تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری جنرل جہا نگیر خان ترین دادا بن گئے۔

(جاری ہے)

بتایا گیاہے کہ جہانگیر خان ترین کے بیٹے علی ترین کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہو ئی جسکے بعد جہا نگیر خان ترین داد بن گئے اور ان کو تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان سمیت تحر یک انصاف کے مر کزی اور صوبائی قائدین نے مبارکباد دی ہے۔