لیبیا کے شہر بن غازی میں کار بم دھماکا، 22 افراد ہلاک

muhammad ali محمد علی بدھ 3 اگست 2016 01:48

لیبیا کے شہر بن غازی میں کار بم دھماکا، 22 افراد ہلاک

بن غازی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2 اگست ۔2016ء) لیبیا کے شہر بن غازی میں کار بم دھماکے میں 22 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق لیبیا کے شہر بن غازی میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکہ ایک کار میں نصب کیے گئے بم کے ذریعے کیا گیا۔ دھماکے کی زد میں آ کر 22 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :