انسداد دہشت گردی کی عدالتیں فعال کرنے کے لئے محکمہ قانون فوری طور پر 25 اسپیشل پراسیکیوٹرز مقرر کرے، وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ
بدھ 3 اگست 2016 22:58
کراچی ۔ 3اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔3 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے محکمہ قانون کو ہدایت کی ہے کہ فوری طور پر 25 اسپیشل پراسیکیوٹرز مقرر کئے جائیں تاکہ حال ہی میں قائم کی گئی انسداد دہشت گردی کی عدالتیں فعال ہوسکیں۔ انہوں نے کہا کہ اب اس معاملے میں مزید تاخیر برداشت نہیں کی جاسکتی کیونکہ موثر پراسکیوشن نہ ہونے کے سبب ATCمیں پڑے کیسز بری طرح سے متاثر ہو رہے ہیں اور یہ نیشنل ایکشن پلان کی رو کے خلاف ہے۔
بدھ کو وزیر اعلی ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ سندھ نے اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں صوبائی مشیر برائے قانون اینڈ اینٹی کرپشن مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری سندھ صدیق میمن ، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری علم الدین بلو، صوبائی سیکریٹری داخلہ ریاض سومرو اور صوبائی سیکریٹری قانون نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.