بھارتی ریاستی دہشت گردی کا شکار کشمیریوں کیلئے سامان لیجانے والے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کا چکوٹھی میں تیسرے روزبھی دھرنا جاری رہا
اقوام متحدہ سے امدادی سامان بھجوانے کی اپیل کے باوجود سامان نہ بھیجے جانے پر آج مظفر آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان
جمعرات 4 اگست 2016 17:46
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4 اگست ۔2016ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا شکار کشمیریوں کے لئے سامان لیجانے والے رفاہی ادارے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کا چکوٹھی میں تیسرے روزبھی دھرنا جاری رہا۔اقوام متحدہ سے امدادی سامان بھجوانے کی اپیل کے باوجود سامان نہ بھیجے جانے پر آج جمعہ کو مظفر آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے بھی دھرنا دیا جائے گا۔
امیر جماعۃ الدعوۃ آزادکشمیر مولانا عبدالعزیز علو ی کی قیادت میں ہزاروں رضاکاروں نے چکوٹھی بازار میں مارچ کیا۔اس موقع پر شرکاء نے پاکستانی پرچم اٹھا رکھے تھے اور کشمیریوں کے حق میں شدید نعرے لگائے۔پورا چکوٹھی کشمیریوں سے رشتہ کیا لاالہ اﷲ،کشمیر بنے گا پاکستان،حافظ محمد سعید کا پیغام ،کشمیر بنے گا پاکستان ،کشمیری کیا چاہتے ہیں آزادی،ایل او سی روند دو،آر پار جوڑ دوکے نعروں سے گونج اٹھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.