پنجاب بارکونسل نے یکم اکتوبر کوہونے والے انٹری ٹسٹ کیلئے داخلہ فارم بھجوانے کی تاریخ میں 15 اگست تک توسیع کردی

جمعرات 4 اگست 2016 23:12

ملتان ۔04اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔4 اگست ۔2016ء) پنجاب بارکونسل نے یکم اکتوبر کوہونے والے انٹری ٹسٹ کے لئے داخلہ فارم بھجوانے کی تاریخ میں 15 اگست تک توسیع کردی ہے۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں پنجاب بار کونسل نے صوبہ بھر میں یکم اکتوبرکو ہونے والے تحریری انٹری ٹسٹ میں شرکت کے لئے تاریخ میں توسیع کردی ہے۔اس طرح 52 ویں انٹری ٹسٹ کے نتائج کااعلان 22 اگست کو کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :