سانحہ کوئٹہ ، فیس بُک انتظامیہ نے سیفٹی چیک کی آپشن دے دی
سمیرا فقیرحسین پیر 8 اگست 2016 12:45
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 اگست 2016ء ) : سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک نے سانحہ کوئٹہ کے بعد سیفٹی چیک کی آپشن دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا صارفین سانحہ کوئٹہ میں محفوظ رہنے سے متعلق فیس بُک کے ذریعے اپنے دوستوں اور عزیزوں کو مطلع کر سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
خیال رہے کہ دنیا بھر میں کس بھی سانحہ کے نتیجے میں اپنے پیاروں کے باحفاظت ہونے کا پتہ لگانے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک کی جانب سے سیفٹی چیک آپشن کا آغاز کیا گیا۔
جس کے تحت اس آپشن کو کلک کر کے آپ فیس بُک پر موجود اپنے تمام عزیز و اقارب کو یہ بتا سکتے ہیں کہ آپ مذکورہ حادثے میں مکمل طور پر محفوظ رہے۔ یاد رہے کہ کوئٹہ کے سول اسپتال میں دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 53 افراد جاں بحق جبکہ 60 سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے متعدد کی حالت نازک ہے اور ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ بھی برقرار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.