ہنگو،رکن صوبائی اسمبلی نے سید جنان نے ٹل ٹنڈرو میں ایک کروڑ کی لاگت سے واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح کر دیا
پیر 8 اگست 2016 17:35
ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) ایم پی اے مفتی سید جنان نے ٹل ٹنڈرو میں ایک کروڑ کی لاگت سے واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح کر دیا ۔ٹل میں جے یو آئی کے زیر اہتمام شمولیتی اور واٹر سپلائی سکیم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ٹل کے زیراہتمام شمولیتی اورواٹر سپلائی سکیم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
جس میں ممبرصوبائی اسمبلی مفتی سید جنان،ضلعی ناظم مفتی عبید اﷲ ،تحصیل ناظم ٹل حاجی پیاوزار ،امیر ضلع ہنگو مولانا قاری مطیع اﷲ،امیر تحصیل ٹل مولانا حمید شاہ ،مفتی محمد دین جے یو آئی کے کارکنان ،قومی مشران اور کافی تعداد میں علاقہ عوام نے شرکت کی۔تقریب میں نئے آنے والے کارکنان عمر قادر ،قیمت خان ،تاجر بمعہ پورے خاندان پارٹی میں شمولیت پرخوش آمدیدکیا اور کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.