جنگلی حیات کی خریداری اورانکی دیگر پارکس و چڑیا گھروں میں منتقلی پر 2ماہ تک کے لئے پابندی لگانے کا فیصلہ
ٹکس ( چیچڑ) سے پھیلنے والے کانگو وائرس سے جنگلی حیات کو کوئی خطرہ نہیں ،25سالہ پیشہ وارانہ زندگی میں جنگلی حیات میں یہ وائرس دیکھنے میں نہیں ، احتیاطی تدابیر ضروری ہیں‘ڈاکٹر ذوالفقار / ڈاکٹر لطیف
پیر 8 اگست 2016 18:14
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) صوبہ بھر کے چڑیا گھروں اور جنگلی حیات کے پارکس کے انچارج صاحبان اپنے متعلقہ علاقوں کے پارکس میں موجود جانوروں اور پرندوں کا خاص خیال رکھیں اورکانگووائرس کے حوالے سے جاری کردہ ایس او پی پر حرف بحرف عملد درآمد یقینی بنائیں ،چڑیاگھروں اوروائلڈلائف پارکس کے جانوروں اورپرندوں کو دیگرپارکس میں منتقل کرنے اور نئے جانوروں او ر پرندوں کے خریداری پر 2ماہ کیلئے پابندی لگانے کااصولی فیصلہ کیا گیا ہے ۔
ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات وپارکس پنجاب خالد عیاض خان نے یہ بات یہا ں لاہورچڑیا گھر میں کانگووائرس بارے آگہی کیلئے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ اس موقع پر یونیورسٹی آف وٹرنری سائنسز کے ڈاکٹر لطیف ، پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ زوالوجی کے ڈاکٹر ذوالفقار ، اینٹالو مولو جسٹ محکمہ صحت ڈاکٹرسعید الرحمن اورصوبہ کے تمام چڑیا گھروں اور وائلڈ لائف پارکس کے انچارج صاحبان بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.