میرپور خاص،تین روز سے بجلی کی بندش کیخلاف شہرکے مختلف علاقوں کے رہائشیوں کااحتجاجی مظاہرہ
پیر 8 اگست 2016 19:27
میرپورخاص(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء ) ٹرانسفرمر میں خرابی کے باعث پچھلے تین روز سے بجلی کی بندش کیخلاف شہرکے مختلف علاقوں کے رہائشیوں کا کھپرو بس اسٹینڈ ریلوے پھاٹک کے قریب احتجاجی مظاہرہ ۔دھرنا ٹائر اور لکڑیاں جلا کر روڈ بلاک کردیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر نواب کالونی ،لالچند آباد ،چھٹل گوٹھ کے رہائشی ،عمران احمد ،منظور سولنگی ،عبداﷲ،گلشیر اور دیگر نے بتایا کہ 3 روز قبل بارشوں کے دوران ہمارے علاقے کا بجلی کا ٹرانسفارمر دھماکے سے جل گیا تھا۔
واپڈا والوں کا شکایات کیں۔مگر اب تک ٹرانسفار مر درست نہیں ہوا جبکہ پچھلے تین روز سے ہمارے علاقوں میں بجلی کی سپلائی بند ہے ۔جسکی وجہ سے پینے کے پانی کی قلت ہوگئی ہے ۔مساجد میں وضو کیلئے بھی پانی نہیں ہے انھوں نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر بجلی کا ٹرانسفارمر درست یا تبدیل کیا جائے بصورت دیگر ایکسئین اور ایس ڈی او آفس کا گھراؤ کیاجائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.