اسٹیٹ آفس میں کمپیوٹرائزیشن کی ابتداء تاریخ ساز قدم ہے‘ وفاقی وزیر اکرم خان درانی
پیر 8 اگست 2016 19:30
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔8 اگست ۔2016ء) وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ و تعمیرات اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ آفس میں کمپیوٹرائزیشن کی ابتداء تاریخ ساز قدم ہے۔ پیر کو اسٹیٹ آفس کی طرف سے دی گئی بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ جس دن انہوں نے وزارت سنبھالی ہے شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے۔
انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کو درپیش مسائل میں سب سے اہم مسئلہ رہائش کا ہے، اس ضمن میں اسٹیٹ آفس کا کردار کلیدی حیثیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ آفس نے اپنی مدد آپ کے تحت کمپیوٹرائزیشن کی ابتداء کی اور الله کے فضل و کرم سے آج اسٹیٹ آفس اس قابل ہو گیا ہے کہ وہ سافٹ ویئر کے ذریعے ان لائن رجسٹریشن اور اپنے تمام مکانوں کا ڈیٹا تیار کر چکا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.