گڈ گورننس کو ممکن بنانے کے لئے افسران کاجدید ٹیکنالوجی سے واقف ہوناضروری ہے‘ ڈاکٹر عمر سیف
ارفع آئی ٹی پارک میں پی آئی ٹی بی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے اشتراک سے منعقدہ 105ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے تربیتی سیشن سے خطاب
پیر 8 اگست 2016 19:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء) چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ گڈ گورننس اور حکومتی امور میں شفافیت کوفروغ دینے کے لئے سرکاری افسران کا جدید ٹیکنالوجی سے واقف ہونا ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میں منعقدہ چار روزہ تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ورکشاپ کا انعقاد پنجاب آئی ٹی بورڈ نے انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے اشتراک سے کیا تھا جس میں 105ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے افسروں نے شرکت کی۔ڈاکٹر عمر سیف نے شرکا ء کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی ولولہ انگیزقیادت اور راہنمائی میں پنجاب جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے لحاظ سے ملک بھر میں رول ماڈل بن چکا ہے کیونکہ نہ صرف دیگر صوبے بلکہ ممالک بھی ہمارے کامیاب منصوبوں سے مستفید ہو رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.