آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کی زیر صدارت آرپی او کانفرنس
کانفرنس میں کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ کے بعد صوبے بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ
پیر 8 اگست 2016 21:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) کوئٹہ میں دہشت گردی کے افسوسناک واقعہ کے بعد پنجاب بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے ساتھ ساتھ کومبنگ آپریشنز میں مزید تیزی لانے،14اگست 2016ء کی تقریبات کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دینے اور آؤٹ آف ٹرن پروموشن کیسز کا جائزہ لینے اور افسروں کی دوبارہ ترقی کے لئے ویڈیولنک آر پی او کانفرنس انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، مشتاق احمد سکھیرا کی سربراہی میں سنٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوئی۔
کانفرنس میں تمام آرپی او اور ڈی پی اوزنے ویڈیو لنک کے ذریعے جبکہ ایڈیشنل آئی جی، ویلفیئر اینڈ فنانس، سہیل خان، ایڈیشنل آئی جی آپریشنز /انوسٹی گیشن، کیپٹن (ر) عارف نواز، ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ پنجاب، ڈاکٹر عارف مشتاق، کمانڈنٹ پی سی ، حسین اصغر، ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی ، امجد جاوید سلیمی، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب، فیصل شاہکاراور ایڈیشنل آئی جی لیگل، علی ذوالنورین کے علاوہ سی پی او کے دیگر سینئر پولیس افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.