غیرت کے نام پر بٹگرام میں شادی شدہ لڑکی اور شادی شدہ مرد کو قتل کردیا گیا ، لواحقین کو انصاف کی بجائے دھکے مل رہے ہیں
بٹگرام سے آئے مومن خان کا پریس کانفرنس سے خطاب
پیر 8 اگست 2016 22:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء) غیرت کے نام پر بٹگرام میں شادی شدہ لڑکی اور شادی شدہ مرد کو قتل کردیا گیا۔ لواحقین کو انصاف ملنے کی بجائے دھکے مل رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پیر کو نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بٹگرام سے آئے ہوئے مومن خان نے بتایا کہ میرے بھائی جنگی خان اور خاندانہ بی بی کو برماوت نے بے گناہ قتل کیا۔
ان کا کوئی قصور نہیں تھا۔ برماوت جو کہ خاندانہ بی بی کا خاوند تھا ۔ برماوت نے الزام لگایا کہ میرے بھائی کے اس کی بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے ، جس کی بنیاد پر اس نے میرے بھائیجنگی خان کو اپنے 3ساتھیوں سمیت مل کر قتل کردیا ۔ اس کے دوسرے دن اپنی بیوی خاندانہ بی بی کو بھی قتل کر دیا ۔ ہم نے بٹگرام میں 14 جولائی کو برماو ت کے خلاف ایف آئی آر کٹوا دی تھی مگر ا س کی بیوی کے قتل کی ایف آئی آر نہ کاٹی جاسکی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.