پنجاب بھر میں کومبنگ آپریشن کے آغازکا فیصلہ-فوج، رینجرز، سی ٹی ڈی ، پولیس اور ایلیٹ فورس کو خصوصی ٹیمیں آپریشن میں حصہ لیں گی،حساس اداروں کی مرتب کردہ فہرستیں سیکورٹی اداروں کے حوالے
میاں محمد ندیم منگل 9 اگست 2016 16:32
لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09 اگست۔2016ء) سانحہ کوئٹہ کے بعد پنجاب بھر میں پولیس اور سیکورٹی اداروں کے مشترکہ کومبنگ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ریجنل پولیس سربراہان کو باضابطہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ذمہ دار ذرائع کے مطابق پنجاب کے اہم شہروں میں آج سے ہی کومبنگ آپریشن کا آغاز کیا جارہا ہے اور پولیس افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ضرورت کے مطابق فورس کو استعمال کریں۔
کومبنگ آپریشن کے لئے فوج، رینجرز، سی ٹی ڈی ، پولیس اور ایلیٹ فورس کو خصوصی ٹیموں میں شامل کیا جارہا ہے اور مشترکہ آپریشن کی رپورٹس وزارت داخلہ کے ذریعے حکومت اور سیکورٹی کے دیگر اداروں کو روزانہ کی بنیاد پر بجھوائی جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سانحہ کوئٹہ کے بعد پنجاب میں سیکورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے فیصلے کے بعد کومبنگ آپریشن کی ضرورت محسوس کی گئی جس پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ ہوا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.