تاریخی مقامات کا تحفظ اور ترقی ہماری اولین ذمہ داری ہے،سید سردار شاہ
گو ر کھ ہل اسٹیشن کا کھو یا ہوا مقا م دلا نے کی بھر پو ر کو شش کرو نگا ، وزیر ثقافت و سیاحت سندھ
منگل 9 اگست 2016 17:42
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء) صوبا ئی وزیر برا ئے ثقا فت ،سیا حت و آثا ر قدیمہ سید سردا ر علی شاہ نے گو ر کھ ہل اتھا ر ٹی کے کلفٹن میں قا ئم دفتر کا دورہ کیا اور کا م کا جا ئزہ لیا اس مو قع پر ڈائریکٹر جنرل گو ر کھ ہل اتھا ر ٹی نذیر احمد جما لی نے صوبا ئی وزیر کو پرو جیکٹ پر بریفنگ دیتے ہو ئے اس کی کا ر کر دگی ،وسا ئل ،انتظا ما ت اور مسا ئل سے آگا ہ کیا ۔
صوبا ئی وزیر کو بتا یا گیا کہ گو ر کھ ہل پر تما م بنیا دی سہو لیا ت بشمو ل بجلی ،پا نی اور سڑ کیں موجو د ہیں بس ضرورت اس امر کی ہے کہ ان سہو لیا ت کو مزید بہتر بنا یا جا ئے اور امن و اما ن کے انتظا ما ت کو ٹھیک کیا جا ئے ۔گو ر کھ ہل اتھا ر ٹی کے تما م فیصلے بو ر ڈ کی میٹنگ میں کئے جا تے ہیں جسکے ابتک چاراجلا س ہوچکے ہیں ۔(جاری ہے)
اس مو قع پر صوبا ئی وزیر نے کہا کہ گو ر کھ ہل کو سیا حو ں کے لئے پسندیدہ مقا م بنا نا انکا اولین مقصد ہے ۔
صو بہ سندھ قدر تی وسا ئل اور حسین نظا رو ں سے ما لا ما ل ہے میری بھر پو ر کو شش ہے کہ گو ر کھ ہل اسٹیشن کو اسکا کھو یا ہوا مقا م واپس دلا سکو ں ۔گو ر کھ ہل اسٹیشن شہید بے نظیر بھٹو کا خوا ب تھا جسے ہم پورا کرینگے ۔اس مو قع پر صوبا ئی وزیر کے ہمراہ اسپیشل سیکریٹری ثقا فت و سیا حت اختر عنا یت بھر گڑی ،مینجنگ ڈائریکٹر سیاحت نذیر احمد سو مرو ،پرو جیکٹ ڈا ئریکٹر گو ر کھ ہل گلزا ر احمد کھو سو ،قا ضی فیا ض اور دیگر افسرا ن موجو د تھے ۔بعدازاں وزیر ثقافت و سیاحت کی زیر صدارت ترقیاتی اسکیمزکا جائزہ اجلاس انکے دفتر میں منعقد ہوا۔اجلاس میں محکمہ کے زیرانتظام تمام تر تفریحی مقامات کے موجودہ اسٹیٹس کا جائزہ لیا گیا جبکہ جاری اور رکی ہو ئی ترقیاتی اسکیمز کی فزیبلٹی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا اور افسرا ن کو ہدایت کہ ترقیاتی کاموں کی فہرست 18 اگست تک فائنل کی جائے۔ صوبا ئی وزیر نے کہا کہ تاریخی مقامات کا تحفظ اور ان کی ترقی اولین ذمہ داری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.