ترکی کی سول ہسپتال کوئٹہ پر دہشتگرد حملے کی مذمت
امید ہے پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کرے گا ٗ بیان
منگل 9 اگست 2016 18:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء) ترکی نے سول ہسپتال کوئٹہ پر دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کرے گا۔
(جاری ہے)
منگل کو ترکی کی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم اس بیہمانہ دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہیں جس میں پاکستان کے امن و استحکام اور سلامتی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ہمیں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے جبکہ ہم زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں، تعزیتی پیغام میں پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ بھی تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔ بیان میں کہاگیا کہ امید ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کرے گا۔
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.