مشکل کی اس گھڑی میں پوری قوم متحد ہے‘قدرت اﷲ مینگل
نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا دہشت گردوں کی ذہنی پستی کا ثبوت ہے، رہنما بلوچستان نیشنل پارٹی
منگل 9 اگست 2016 18:42
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء ) بلوچستان نیشنل پارٹی سرکی کلاں کے یونٹ سیکرٹری قدرت اﷲ مینگل،ظہور محمد شہی،حاجی راجہ مینگل،منیر کرد،نعیم مینگل،جہانزیب بلوچ، نورالحق کاکڑ، خیر بخش مینگل، حفیظ ترین، صابر قمبرانی، اور دیگر نے گذشتہ روز سول ہسپتال خودکش حملے میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر جہانزیب جمالدینی کے جواں سال فرزند سنگت جمالدینی سمیت وکلاء ‘ صحافی اور عام شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ دھماکہ دہشت گردوں کی منفی و بزدلانہ سوچ کا عکاس ہے نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا دہشت گردی کی ذہنی پستی کا ثبوت ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.