ایسویسی ایشن آف پاکستانی لائرز برطانیہ کے چئیرمین بئیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ کوئٹہ دہشت گردی میں ملوث دہشت گردوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لئے پوری قوم متحد ہے،،دنیا بھر میں موجود پاکستانی غم کی اس گھڑی میں غم زدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں
عمر جمشید بدھ 10 اگست 2016 11:48
(جاری ہے)
اجلاس میں کوئٹہ دہشت گردی واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے بئیرسٹر امجد ملک نے کہا کہ دہشت گرد پاکستان کے عدالتی نظام کو کمزور کر نا چاہتے ہیں مگرقومی یکجہتی سے دہشت گردوں کے عزائم جلد خاک میں مل جائیں گے۔
اجلاس میں شہداء کے روح کے ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔اجلاس میں کوئٹہ دہشت گردی واقعہ کی مذمت میں قرار داد بھی منظور کر لی گئی۔بئیرسٹر امجد ملک نے کہا کہ شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کے لئے ایسسویسی ایشن آف پاکستانی لائیرز پنجاب چیپٹر کے صدر یونس نول کی سربراہی میں نمائندہ وفد کوئٹہ بھیجا جائے گا ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.