دبئی: مصری خواتین شوہروں پر تشدد کرنے میں سب سے آگے : رپورٹ
بدھ 10 اگست 2016 15:52
دبئی: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء): اقوامِ متحدہ کی جانب سے دنیا میں بیویوں کی طرف سے شوہروں پر تشدد کرنے والے ممالک کی فہرست میں مصر کو پہلا مقام حاصل ہو ا ہے ۔ سروے کے مطابق مصری خواتین اپنے شوہروں پر سب سے زیادہ تشدد کر تی ہیں۔ عرب کے مقامی جریدے کے مطابق یوکے اور ہندوستان کو اس فہرست میں دوسرا اور تیسرا مقام حاصل ہے ۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق 66فیصد مصری خواتین نے مار پیٹ کرنے کے بعد عدالتوں میں طلاق کے لیئے کاغذات جمع کروائے ہیں۔
شوہروں پر گھریلوتشدد میں نہ صرف خواتین ہاتھوں کا استعمال کرتیں ہیں،بلکہ لڑائی جھگڑوں کے دوران لیدر بیلٹ، پنیں، اسلحہ، کچن کے اوزار اور جوتوں کا استعمال بھی کرتیں ہیں۔ کچھ خواتین غنودگی والی گولیوں کا استعمال کرکے آزادانہ تشدد کا نشانہ بناتی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.