اقبال ٹاؤن میں ریسکیو 1122کی گاڑی بجلی کی ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرانے کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ،دو شدید زخمی
بدھ 10 اگست 2016 16:41
(جاری ہے)
ڈی جی ریسکیو بریگیڈئیر (ر) ارشد ضیاء اور پرنسپل ریسکیو اکیڈمی بریگیڈ(ر) امیر حمزہ سمیت پولیس افسران نے ہسپتال جا کر زخمی اہلکاروں کی عیادت کی ۔
اہل علاقہ کے مطابق لیسکو حکام کو چند روز قبل تاروں کو اونچا کرنے کیلئے باضابطہ درخواست دی جا چکی ہے جس میں واضح لکھا گیا تھا کہ تاریں نیچے ہونے کے باعث کوئی بھی حادثہ رونما ہو سکتا ہے ۔ لیکن درخواست کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہوئی اور گزشتہ روز حادثہ رونما ہو گیا۔مزید اہم خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.