موسلا دھار بارش نے شہر میں جھل تھل کر دیا ،نشیبی علاقوں اور شاہراہیں گھنٹوں بارش کے پانی میں ڈوبی رہیں
بارش سے لیسکو کا ترسیلی نظام بھی متاثر ،درجنوں فیڈرز ٹرپ ہونے سے متعدد علاقے گھنٹوں بجلی سے محروم رہے چیئرمین واسا چوہدری شہباز کو خود نکاسی آب کیلئے متحرک ہونا پڑا ،نکاسی آب آپریشن3گھنٹوں میں مکمل ہو گیا‘ واسا
بدھ 10 اگست 2016 20:46
لاہور /فیصل آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے جھل تھل کر دیا ،مختلف نشیبی علاقوں اور شاہراہوں پر بارش کا پانی کھڑا ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ،بارش سے لیسکو کا ترسیلی نظام بھی متاثر ہوا اور درجنوں فیڈرز ٹرپ ہونے سے متعدد علاقے گھنٹوں بجلی سے محروم رہے ۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح سویرے سے ہی آسمان پر کالی گھٹائیں چھا گئیں جس سے اندھیرا چھا گیا ۔ اس کے بعد موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا جو وقفے وقفے سے جاری رہا ۔بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آ ب آ گئے اور بارش کا پانی کھڑا ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات درپیش رہیں۔ مختلف شاہراہوں پر بھی بارش کاپانی کھڑا ہونے سے گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بند ہونے سے ٹریفک سست روی کا شکار رہی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.