ریاض: نئی ویزہ فیسوں کی تفصیلات اگلے ہفتے منظر عام لائی جائیں گی: جوازات
جمعرات 11 اگست 2016 14:21
ریاض: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) : سعودی ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ ڈپارٹمنٹ ( جوازات) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل سلیمان الیحیٰ نے اخباری نمائندگان سے بات چیت کے دوران بتایا ہے کہ نئی ویزہ فیسوں کے بارے میں مکمل تفصیلات اگلے ہفتے فراہم کر دی جائیں گی ۔ نئی ویزہ فیسوں اور ٹریفک قوانین کا اجراء پیر کے روز کونسل نے کر دیا تھا۔
مگر اس کی مکمل تفصیلات نہیں بتائی گئی ۔ نئی ویزہ فیس اور نئے ٹریفک قوانین 2 اکتوبر ( پہلی محرم ) سے لاگو ہو نگے ۔ الیحیٰ کا کہنا تھا کہ تمام تفصیلات کے مکمل ہونے تک کسی کو بھی نہیں بتایا جا سکتا۔ حکومت نے پہلی دفعہ حج کرنے والوں کے لیئے ویزے بالکل فری کر دیئے ہیں ۔ ویزے فری کرنے سے حکومت کو سالانہ دو ارب ریال خرچ برداشت کرنا پڑے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.