فیڈریشن کے آئندہ صدر اور سینئر نائب صدر کی نامزدگی کیلئے یو بی جی کورکمیٹی کا اجلاس اکتوبر میں ہوگا
پاکستان بھر کی بزنس کمیونٹی کو متحد رکھ کر تجارت وصنعت کی ترقی اور معاشی مضبوطی کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے،یو بی جی لیڈران
جمعرات 11 اگست 2016 17:14
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) یونائیٹڈ بزنس گروپ(یو بی جی)کی مرکزی اور چاروں صوبوں کی کورکمیٹی کے اراکین نے گروپ کے چیئرمین افتخار علی ملک پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ گروپ کے تمام لیڈران پاکستان بھر کی بزنس کمیونٹی کو متحد رکھ کر تجارت وصنعت کی ترقی اور معاشی مضبوطی کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
یونائیٹڈ بزنس گروپ کی کورکمیٹی کا اجلاس کراچی میں چیئرمین افتخار علی ملک کی صدارت میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں یو بی جی کے مرکزی سیکریٹری جنرل زبیرطفیل،ترجمان گلزار فیروز،،صدر ایف پی سی سی آئی عبدالرؤف عالم،سینئرنائب صدر خالدتواب،شیخ ریاض الدین(سیالکوٹ)ڈاکٹر نعمان بٹ، حاجی محمدافضل(کے پی کے)، انجینئر داروخان (بلوچستان )، نوید بخاری(چیئرمین یو بی جی، کینیڈا )، ملک سہیل(اسلام آباد )،عبدالحسیب خان، ڈاکٹر اختیار بیگ، عبدالسمیع خان،نوراحمدخان،وسیم وہرہ،ناصر الدین شیخ،شکیل احمدڈھینگڑا،ممتاز شیخ،اکرام راجپوت،عرفان سروانہ،احمدچنائے، دستی،ایف پی سی سی آئی کے نائب صدورحنیف گوہر،ارشدفاروق،ذوالفقار شیخ،ناہید مسعود،سعیدہ بانو،اشتیاق بیگ اور دیگراراکین شریک ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.