ایران میں پولیس کی گاڑی پر حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک
جمعرات 11 اگست 2016 17:27
تہران( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اگست ۔2016ء ) ایران میں پولیس کی ایک گاڑی پر حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ ایرانی نیوز ایجنسی IRNA کے مطابق یہ حملہ کْرد اکثریتی علاقے میں منگل کے روز کیا گیا۔
(جاری ہے)
اِرنا کے مطابق عراقی سرحد کے قریب واقع شہر مریوان میں موٹر سائیکل پر سوار ایک حملہ آور نے دھماکا خیز مواد پولیس اہلکاروں کی کار پر پھینکا۔ حالیہ مہینوں کے دوران اس علاقے میں ایرانی فورسز اور کْرد علیحدگی پسندوں کے درمیان متعدد جھڑپیں ہو چکی ہیں جن میں دونوں اطراف کا نقصان ہوا۔۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.