ریسکیو1122نے سیلاب مانیٹرنگ سیل متحرک کر دیا‘ڈی جی ریسکیو1122
ڈی جی ریسکیو 1122نے سیلاب اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے انتظامات کا بغورجائزہ لیا
جمعرات 11 اگست 2016 18:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء ) ڈائریکٹرجنرل پنجاب ایمرجنسی سروس 1122 بریگیڈئیر ریٹائرڈ ڈاکٹر ارشد ضیاء کی سربراہی میں ہونے والی میٹنگ میں سیلاب زدہ اضلاع میں سیلاب کے پیش نظر انتظامات کاتفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے ریسکیو1122کا سیلاب مانیٹرنگ سیل متحرک کر دیا تاکہ پنجاب بھر میں سیلاب کے دوران ایمرجنسی کی صورت میں بلا امتیاز ریسکیو سروسز فراہم کی جا سکیں۔
ریسکیو 1122کے ہیڈکوارٹرز میں ہونے والی میٹنگ میں ڈپٹی ڈائریکٹر(ہیومن ریسورس اینڈ ایڈمنسٹریشن)ڈاکٹر فواد شہزاد مرزا،ڈپٹی ڈائریکٹر(پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ)فہیم احمد قریشی، ڈپٹی ڈائریکٹر(آپریشنز)ایاز اسلم، ڈپٹی ڈائریکٹر(فنانس)نعیم مختار،ڈپٹی ڈائریکٹر(R&M) عرفان نصیر، ہیڈآف کمیونیکیشن ونگ نعیم مرتضیٰ ، ہیڈ آف پبلک انفارمیشن ونگ دیبا شہناز اختر اوردیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.